الٹ پلٹ
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - الٹنے اور پھر اسی رخ پلٹ دینے کا عمل، الٹا کئے جانے کے بعد پھر سیدھا کیا جانا۔
اشتقاق
معانی مترادفات انگریزی ترجمہ اسم کیفیت ١ - الٹنے اور پھر اسی رخ پلٹ دینے کا عمل، الٹا کئے جانے کے بعد پھر سیدھا کیا جانا۔ زیر و زبر (فارسی) confusion jumble; interchange; deception imposition cheating